ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : وزیر اعلیٰ معاوضہ فنڈ سے غریب مریضوں کے لئے منظور ہوئے چکس کی تقسیم

بھٹکل : وزیر اعلیٰ معاوضہ فنڈ سے غریب مریضوں کے لئے منظور ہوئے چکس کی تقسیم

Thu, 15 Nov 2018 20:01:22    S.O. News Service

بھٹکل:15؍نومبر (ایس او نیوز) مختلف امراض میں مبتلا ہوکر اسپتالوں میں  علاج پاکر شفا ہوئے غریب مستفیدین میں وزیرا علیٰ معاوضہ فنڈ سے منظورہوئے چکس کو رکن اسمبلی سنیل نائک نے تقسیم کیا۔

اس موقع پر سنیل نائک نے گفتگوکرتےہوئے کہاکہ تعلقہ میں ابھی 48لوگوں کو چکس تقسیم کرناباقی ہے، اگلے 15دنوں میں وہ بھی منظور ہونے کا تیقن جتایا۔ اس موقع پر بی جے پی تعلقہ صدر راجیش نائک، سی ایس نائک منکی، سبرائے دیواڑیگا، سبرائے نائک، پرمود جوشی ، سنتوش نائک، داس نائک وغیرہ موجود تھے۔


Share: